تین دن سنگا پور میں
میرے ہاتھ میں سیب کا ٹکڑا تھا‘ میں نے وہ پھینکنے کے لیے دائیں بائیں دیکھا‘ مجھے دور دور تک کوئی ڈسٹ بین نظر نہ آئی‘ میں ٹکڑا ٹھا کر آگے چل پڑا‘ میں دو کلومیٹر تک چلتا رہا لیکن راستے میں کسی جگہ کوئی ڈسٹ بین یا کچرا سنٹر نہیں تھا‘ میں نے دو… Continue 23reading تین دن سنگا پور میں