فالتو کھانا
ہم سارا دن کولن شہر میں گھومتے رہے‘ شام کے وقت ریستوران میں پہنچ گئے‘ وہ ایک ترکش ریستوران تھا اور مسلمانوں کے ریستورانوں کی طرح وہاں ہر قسم کی خوراک کی فراوانی تھی‘ دروازے کے باہر شوارمے کی گرل تھی‘ گرل پر بیف‘ مٹن اور چکن کی پھرکیاں گھوم رہی تھیں‘ مین ڈور کے… Continue 23reading فالتو کھانا


























