یہ بہادری نہیں ‘ نااہلی اور بے حسی ہے
ہم دعویٰ کرتے ہیں ہم بہادر قوم ہیں‘ ہم 60 ہزار لوگوں کی قربانی کے باوجود پیروں پر کھڑے ہیں‘ ہماری سماجی زندگی میں کوئی رخنا نہیں پڑا‘ ہمارے ملک میں روز بم دھماکے ہوتے ہیں‘ ہمارے گرد روزانہ لاشیں ہوتی ہیں لیکن ہمارے ریستوران آبادرہتے ہیں‘ ہمارے پارکس میں چہل پہل ہوتی ہے اور… Continue 23reading یہ بہادری نہیں ‘ نااہلی اور بے حسی ہے
























