جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ایسی غذا کہ ہر قسم کی بیماری جڑ سے اکھاڑ دے

datetime 3  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام ہی دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو قیامت تک آنے والے آخری انسان کی تمام جسمانی اور روحانی ضروریات کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے جو شخص بھی محمدعربیﷺ طبیب عازم تسلیم کرلیتا ہے ان کی ہدایت پر عمل کرتا ہے وہ اپنی دینی زندگی بہتر کرتے ہوئے اپنی دنیاوی زندگی سنوار کر بے شمار کامیابی حاصل کرلیتا ہے ۔

نبوی غذا ہر عمر کا فرد استعمال کرسکتا ہے جو ہر فرد کیلئے بہترین چیز ہے یہ شفاء بھی عطاء بھی ہے خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن ذہنی امراض دماغی امراض معدے جگر پٹھے عورتوں اور بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹونک ہے اس غذا کا ذکر بہت سی احادیث میں بھی ملتا ہے تورا ت زبور انجیل میں اس کا ذکر 21بار آیا ہے جس سے اس غذا کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے ۔ آپﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا حکم ہوتا اس کیلئے یہی کھیر یہی غذا تیار کی جائے پھر آپﷺ فرماتے تھے یہ غذا بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتی ہے اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتی ہے ۔ جیسے کہ تم میں سے اپنے چہرے کو پانی سے دھوکر اس سے غلاظت اتارتے ہیں۔ یہ غذا غم مایوسی کمزوری کمر درد پڑھنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری کولیسٹرول کی زیادہ جسم حشاش بشاش آنتریوں مادہ کے ورم السر کینسر قوت مدافعت کی کمی جسمانی کمزوری دماغی امراض پٹھے کے اعصاب نڈھالی وسوسے دیگر بیشمار

امراض میں بہت مفید ہے ۔ یہ حقیقت اس غذا میں دودھ سے کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایہ جاتا ہے ۔ جب بھی کوئی نبی کریمﷺ اپنی بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے بھی یہی غذا کھانے کا حکم دیتے اور فرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے

یہ تمہارے پیٹوں سے غلا ظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح تم میں سے اپنے چہرے پانی سے دھوکر صاف کرلیتا ہے آپﷺ کو مریض کیلئے بھی اس غذا سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی ۔ جب اماں عائشہ صدیقہ ؓ کے گھرانے میں وفات ہوتی دن بھر افسوس کرنے والی عورتیں آتی رہتیں ۔

جب باہر کے لوگ چلے جاتے گھر کے افراد خاص خاص لوگ رہ جاتے تو وہ بھی یہی کھیر یہی غذا تیار کرنے کا حکم دیتیں اور کہتی تھیں کہ میں نبی پاکﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا یہ مریض کے دل کے جملہ امراض کا علاج اور دل سے غم دور کردیتا ہے ایک مرتبہ

نبی پاکﷺ خود حضرت جبرائیل ؑ سے فرمایا کہ جبرائیل ؑ میں تھک جاتا ہے ۔ اے اللہ رسولﷺ آپ تلبینا غذا استعمال کریں ۔ اس کا بنانے کا طریقہ کیا اس کاطریقہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے ایک پاؤ دودھ میں تین کھانے والے چمچ جو کا آٹا ڈال کر پینتالیس منٹ تک یہاں تک کے

کھیر جیسی بن جائے پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر اس میں حسب ذائقہ یا تو خالص شہد ملا لیں شہد نہ تو گر ملالیں شہد ہو تو بہت اچھی بات ہے تین عدد کھجوریں ملا لیں آپ کی تلبینا تیار ہوجائیگا ۔ تلبینا عام طور پر نہار منہ یا صبح عشراق کی نما ز کے فوراً بعد ناشتہ کے طور پر کھانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے ۔ اس کو کھانے کے بعدتین گھنٹے کا وقفہ دینا چاہیے تاکہ اس کے مکمل فوائد حاصل ہوسکیں۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…