جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا : جو شخص یہ پانی 7دن تک پیئے گا ،اس کے جسم سے تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی

datetime 10  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورۃ فاتحہ 70 بار سورۃ اخلاص 70 بار اور معوز تین بار پڑھ کر دم کرے تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی۔

کہ جو شخص اس پانی کو 7 دن مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریںتک متواتر پیئے گا تو اللہ تعالی اس کے جسم سے ہر بیماری کو دور فرما دیں گے اور اسے صحت اور عافیت عطا کریں گے اور اس شخص کے گوشت اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کا نکال دیں گےاگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری لاحق ہے تو حضور ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اور اللہ پاک سے شفاء کی امید رکھ کر اس نسخے کو استعمال کریں اللہ پاک اپنا رحم کریں گے اگر آپ کے گھر میں یا کوئی بھی عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے۔تو بارش کے پانی پر اللہ کی پاک کلام پڑھ کر مریض کو پلا دیں انشاء اللہ ہڈیوں سے بھی بیماری نکل جائے گی قابل احترام دوستو اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگی ہو تو اس شئیر کریں تاکہ ہر مسلمان طب نبوی ﷺ سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے آپ کی شئیر کی ہوئی پوسٹ سے اگر کسی مریض کو شفاء ملے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…