جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

آج کے دور میں سفر کے دوران روزہ نہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟کتنے کلو میٹر کے سفر پر ایسا کیاجاسکتاہے؟دبئی کے گرینڈ مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل نے کہاکہ اگر ایک دن کا سفر 78 کلومیٹر سے زائد مسافت پر محیط ہے تو مسافر کو اجازت ہے کہ روزہ نہ رکھے لیکن اگر مسافر سفر کو اپنے لئے مشکل نہیں سمجھتا تو روزہ رکھ سکتا ہے۔ایک معروف سائٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ پرانے زمانے میں سفر آسان نہ تھا

مگر اب بہت سہولت ہوگئی ہےتو بہتر یہی ہے کہ سفر کے باوجود روزہ رکھا جائے۔واضح رہے کہ روزہ دین اسلام کادوسرارکن ہے لیکن مختلف صورتحال میں اس کی ادائیگی لازم نہیں ہے اورسفرکے دوران روزہ کی ادائیگی 78کلومیٹرسے زائد سفرتک لازم نہیں ہے لیکن آج کے جدیددورمیں 78کلومیٹرکاسفرگھنٹوں کے بجائے منٹوں میں طے کیاجارہاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…