اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزہ ان چندچیزوں کی وجہ سے مکروہ ہوجاتاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹوتھ پیسٹ یامنجن سے دانت صاف کرنا،کسی مریض کو اپناخون دینا،کسی چیزکو چپانایانمک وغیرہ کوچکھ کرتھوک دینا،پیاس کی حالت میں غرارے کرنا،
جبکہ یہ کام کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ،ان میں کان اورناک میں دواڈالنا،وضویاغسل کرتے وقت پانی حلق میں چلے جانا،قصدامنہ بھر قے کرنا،کوئی چیزکھالینااورپھریہ سمجھناکہ روزہ ٹوٹ گیاہے اورارادہ کرکے کھالینا،صبح صادق کے وقت کھاکرسحری کرنا۔