عالمی ادارہ صحت نے کیاگمراہ کن راستہ اختیار کیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا عالمی ادارہ صحت درخواست کے باوجود ضروری اصلاحات کرنے میں ناکام ہے، آج سے ہم اس ادارے کیساتھ تمام روابط ختم کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے کیاگمراہ کن راستہ اختیار کیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا


































