کورونا کو امریکی افواہ قرار دینے والا شخص خووائرس سے ہلاک، مرنے سے پہلے اپنی غلطی کا اعتراف،لوگوں کو’’خاص‘‘ تلقین کردی
قاہرہ (این این آئی)مصر میں کورونا کو امریکی افواہ قرار دینے والا شخص وائرس سے ہلاک ہوگیا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کو جھوٹ قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ امریکا نے چین کی… Continue 23reading کورونا کو امریکی افواہ قرار دینے والا شخص خووائرس سے ہلاک، مرنے سے پہلے اپنی غلطی کا اعتراف،لوگوں کو’’خاص‘‘ تلقین کردی