اپنی سرزمین پر تعمیر بھارتی سڑک کو لیز پر دے سکتے ہیں لیکن ۔۔۔نیپال نے مودی حکومت کو صاف صاف جواب دیدیا
کھٹمنڈو( آن لائن )نیپال کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس کی سرزمین پر جس سڑک کی تعمیر کی ہے، وہ زمین انڈیا کو لیز یا کرائے پر تو دی جاسکتی ہے لیکن اس پر دعوی نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک کل جماعتی اجلاس طلب کیا… Continue 23reading اپنی سرزمین پر تعمیر بھارتی سڑک کو لیز پر دے سکتے ہیں لیکن ۔۔۔نیپال نے مودی حکومت کو صاف صاف جواب دیدیا