ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے باعث شیڈول سے قبل افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع

datetime 28  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث شیڈول سے قبل افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع

کابل (این این آئی)افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان کے ساتھ ہوئے امن معاہدے کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی تاریخی جنگ بندی کے بعد… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث شیڈول سے قبل افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع

مکہ میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

مکہ میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے دیگر شہروں کی طرح مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کرفیو میں نرمی کا اطلاق 31 مئی سے ہوگا جس کے تحت مکہ میں مقیم مقامی اور غیر ملکی شہری روزانہ صبح 6 بجے سے سہ پہر… Continue 23reading مکہ میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

کرونا سے متاثرہ مریض کو علاج کے دوران ڈاکٹر سے محبت ہو گئی، ہسپتال میں ہی منگنی کر ڈالی

datetime 28  مئی‬‮  2020

کرونا سے متاثرہ مریض کو علاج کے دوران ڈاکٹر سے محبت ہو گئی، ہسپتال میں ہی منگنی کر ڈالی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس نے جہاں ایک جانب دنیا کو پریشان کر رکھا ہے تو وہیں یہ وائرس لوگوں کو ملانے کا سبب بھی بن رہا ہے، کرونا سے متاثرہ مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں، ایسے ہی مصر کے ہسپتال میں داخل ایک مریض کو علاج کرنے والی ڈاکٹر سے محبت ہو گئی، مریض… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ مریض کو علاج کے دوران ڈاکٹر سے محبت ہو گئی، ہسپتال میں ہی منگنی کر ڈالی

امریکی دھمکی کے باوجودچین کی پارلیمنٹ میں ہانگ کانگ نیشنل سیکیورٹی بل منظور، مغربی ممالک نے بھی حیران کن خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

امریکی دھمکی کے باوجودچین کی پارلیمنٹ میں ہانگ کانگ نیشنل سیکیورٹی بل منظور، مغربی ممالک نے بھی حیران کن خدشہ ظاہر کر دیا

بیجنگ (آن لائن)چین کی پارلیمان نے کثرت رائے سے ہانگ کانگ پر قومی سلامتی کی قانون سازی کے براہ راست نفاذ کی منظوری دے دی تاکہ شورش، بغاوت، دہشت گردی اور غیر ملکی مداخلت سے نمٹا جاسکے۔دوسری جانب مغربی ممالک اور جمہوری ایکٹوسٹس کو خدشہ ہے کہ اس سے اس شہر کی خصوصی خود مختار… Continue 23reading امریکی دھمکی کے باوجودچین کی پارلیمنٹ میں ہانگ کانگ نیشنل سیکیورٹی بل منظور، مغربی ممالک نے بھی حیران کن خدشہ ظاہر کر دیا

ہجرت کے دوران دم توڑنے والی ماں کو چھوٹے بچے کی اُٹھانے کی ناکام کوشش، بھارت میں خاتون کی موت شدید گرمی اور بھوک کی وجہ سے ہوئی، اہل خانہ نے حقیقت بیان کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2020

ہجرت کے دوران دم توڑنے والی ماں کو چھوٹے بچے کی اُٹھانے کی ناکام کوشش، بھارت میں خاتون کی موت شدید گرمی اور بھوک کی وجہ سے ہوئی، اہل خانہ نے حقیقت بیان کر دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وباء کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی لاک ڈاؤن کر دیا گیا، اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں نے شہر سے گاؤں کی جانب ہجرت کر لی، اس کی وجہ شہروں میں روزگار کا نہ ہونا تھا۔ اس کی جانے والی ہجرت… Continue 23reading ہجرت کے دوران دم توڑنے والی ماں کو چھوٹے بچے کی اُٹھانے کی ناکام کوشش، بھارت میں خاتون کی موت شدید گرمی اور بھوک کی وجہ سے ہوئی، اہل خانہ نے حقیقت بیان کر دی

عمرہ اور حرمین شریفین کی زیارت پر پابندی برقرار سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بری خبر سنادی

datetime 28  مئی‬‮  2020

عمرہ اور حرمین شریفین کی زیارت پر پابندی برقرار سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بری خبر سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ اور حرمین شریفین کی زیارت پر پابندی برقرار رہے گی۔ وزارت مذہبی امور کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی دانش مند قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک حالات معمول پر نہیں آ جاتے، عمرہ… Continue 23reading عمرہ اور حرمین شریفین کی زیارت پر پابندی برقرار سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بری خبر سنادی

بارشوں کے بعد ٹڈیوں میں تیز تر اضافے کا خدشہ امریکی ادارے نے پاکستان کو خطرناک حملوں سے خبردار کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

بارشوں کے بعد ٹڈیوں میں تیز تر اضافے کا خدشہ امریکی ادارے نے پاکستان کو خطرناک حملوں سے خبردار کردیا

واشنگٹن(اے این این)امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے خبردارکیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتا ہے۔ٹڈیوں کے حملوں سے پریشان کسانوں کے لیے پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی نے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے خبردارکیا… Continue 23reading بارشوں کے بعد ٹڈیوں میں تیز تر اضافے کا خدشہ امریکی ادارے نے پاکستان کو خطرناک حملوں سے خبردار کردیا

عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

datetime 28  مئی‬‮  2020

عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

نیو یارک (آن لائن) کورونا وائرس کے بحران کے باعث عالمی سطح پر مزید چھیاسی ملین بچے غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) اور غیر سرکاری تنظیم سیو دا چلڈرن کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

سرینگر(اے این این) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور جعلی کارروائی کی اور پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری دعوے کے مطابق پلوامہ میں بدھ کی رات سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے کار بم حملے کو ناکام بنادیا جب انہوں نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 4,502