امریکا میں سیاہ فام جارج فلائڈ قتل ، انصاف ہو گا ،آج بھی سیاہ فاموں کو غلامی کی طرح قتل کیا گیا ، مظاہرے پھوٹ پڑے ، 4پولیس افسران معطل ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن( آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلائڈ قتل کیس میں انصاف ہوگا۔انہوں نے سیاہ فام شخص کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور واقعے کو المناک قرار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے اور انکے خلاف کارروائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر… Continue 23reading امریکا میں سیاہ فام جارج فلائڈ قتل ، انصاف ہو گا ،آج بھی سیاہ فاموں کو غلامی کی طرح قتل کیا گیا ، مظاہرے پھوٹ پڑے ، 4پولیس افسران معطل ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا