2ماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے
بیجنگ (این این آئی)معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما 2 ماہ سے زائد عوامی منظرنامے سے پراسرار طور پر غائب رہنے کے بعد سامنے آگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیک ما نے گزشتہ روز ویڈیو لِنک کے ذریعے دیہی اساتذہ کی زیر قیادت سماجی بہبود کے پروگرام میں شرکت… Continue 23reading 2ماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے


































