لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل گیا ،تباہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی گئی
واشنگٹن(این این آئی) بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتہ ہونے والی ٹائٹن نامی سیاحتی آبدوز کا ملبہ مل گیا ہے۔آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ اور امریکی کوسٹ گارڈز نے پاکستانی صنعتکار حسین داد کے بیٹے شہزادہ داد اور پوتے سلیمان داد سمیت تمام 5 مسافروں کی ہلاکت… Continue 23reading لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل گیا ،تباہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی گئی