ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
ہنوئی (این این آئی )ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔ صوبہ… Continue 23reading ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد










































