جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

غزہ،فضا سے گرائی جانیوالی امداد سے مزید 18فلسطینی شہید

datetime 27  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)غزہ میں فضا سے گرائی جانے والی امداد سے مزید 18فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق غزہ کے شمالی ساحلی علاقے میں فضا سے گرائی جانے والی امداد کا کچھ حصہ سمندر اورکچھ خشکی پر گرا۔

بحیرہ روم میں گرنے والے امدادی پیکٹ لینے کیلئے سمندر میں کودنے والے 12فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب خشکی میں گرے امدادی سامان کو لینے کیلئے بھگدڑ مچنے سے 6فلسطینی شہید ہوئے۔میڈیاکے مطابق شمالی غزہ میں بدترین فاقہ کشی کی صورتحال ہے،قحط جیسی صورتحال میں فضا سے امداد گرانا بدسلوکی اور فضول ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…