غزہ کی صورتحال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں،اقوامِ متحدہ
نیویارک(این این آئی )اقوامِ متحدہ کی عہدیدار روایہ حلس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں، 15 ہزار فلسطینی پناہ گزین کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساکں ادارے کے مطابق خان یونس میں اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کے… Continue 23reading غزہ کی صورتحال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں،اقوامِ متحدہ