بنگلا دیش کی پاکستان سے 71 سے قبل کے 4.52 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے مطالبے کی تیاری شروع، بنگالی میڈیا نے دعویٰ کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان سے 4.52 ارب ڈالر کی مالی رقم کی واپسی کے لیے باضابطہ مطالبہ کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ دعویٰ 1971 سے قبل کے غیر منقسم پاکستان سے متعلق مالی اثاثوں، امدادی رقوم، پراویڈنٹ فنڈز اور مختلف بچت… Continue 23reading بنگلا دیش کی پاکستان سے 71 سے قبل کے 4.52 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے مطالبے کی تیاری شروع، بنگالی میڈیا نے دعویٰ کردیا