مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں
نئی دہلی(این این آئی)گزشتہ سال قتل ہونے والے بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے ڈیشان صدیقی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ذیشان صدیقی نے خبر رساں ادارے کہا کہ گزشتہ تین دن سے انہیں مسلسل ای میلز موصول ہو رہی ہیں، جن میں… Continue 23reading مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں