مسجد نبوی ۖ کے زائرین سال میں ایک بار ہی روضہ رسول ۖ میں داخل ہوسکیں گے
اسلام آباد (این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی ۖ جانے والے زائرین کا روضہ شریف ۖ میں داخلہ سال میں ایک دفعہ ممکن ہوگا۔وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ شریف ۖ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک بارجاری کیا جائے گا۔ وزارت حج وعمرہ نے… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ کے زائرین سال میں ایک بار ہی روضہ رسول ۖ میں داخل ہوسکیں گے