بھارتی خفیہ ایجنسی نے 2020سے اب تک پاکستان میں 20افراد کو قتل کروایا، برطانوی اخبار
لندن(این این آئی)برطانوی اخبار گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے 2020سے اب تک پاکستان میں 20افراد کو قتل کروایا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارروائیوں میں بھارتی انٹیلی جنس کے سلیپر سیلز ملوث ہیں۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے پاکستان میں لوگوں کو قتل کروایا،بھارتی خفیہ ایجنسی… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی نے 2020سے اب تک پاکستان میں 20افراد کو قتل کروایا، برطانوی اخبار