امریکا میں بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے پر بھارتی ڈاکٹر گرفتار
واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں ایک 40 سالہ ڈاکٹر کو خفیہ کیمروں کی مدد سے بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوکلینڈ کاؤنٹی میں مذکورہ ڈاکٹر کی اہلیہ نے اپنے شوہر کا بھانڈا پھوڑا اور پولیس کو اس ہولناک جرم سے متعلق… Continue 23reading امریکا میں بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے پر بھارتی ڈاکٹر گرفتار