بیوی کے زخمی ہونے پر شوہر نے اپنے ہی خلاف شکایت درج کروادی
اندور(این این آ)بھارت کے شہر اندور سے تعلق رکھنے والے شخص نے بیوی کے روڈ حادثے میں زخمی ہونے پر اپنے خلاف شکایت درج کروا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہے کہ روی گوڑ اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بچے کے ساتھ اسکوٹر پر جا رہا تھا کہ سڑک… Continue 23reading بیوی کے زخمی ہونے پر شوہر نے اپنے ہی خلاف شکایت درج کروادی