بھارتی فضائیہ کاایک اور طیارہ گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو سیٹر طیارہ اڑیسہ کے ضلع ڈھنک کنال میں گر کر تباہ ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک ٹرینی پائلٹ اور اس کا انسٹرکٹر ہلاک ہوگیا۔اس واقعے کے بعد دونوں پائلٹوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کاایک اور طیارہ گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ ہلاک


































