چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا
بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 26 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی۔ گذشتہ روز رپورٹ ہونے والے متاثرین کی تعداد 27 تھی، اس میں سے زیادہ تر مریضوں کا تعلق دارالحکومت بیجنگ سے ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ گذشہ روز کی طرح ان نئے انفیکشن میں سے… Continue 23reading چین میں کرونا کے26نئےکیسز کی تصدیق،صرف22کا تعلق کس شہرسے نکلا؟حکام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا






























