برطانیہ ہانگ کانگ کے معاملے میں مداخلت سے باز رہے، چین نے خبردار کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا
بیجنگ (این این آئی )چین نے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کے لیے شہریت کے وسیع تر اقدامات کا اعلان کیے جانے کے بعد برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے اور اس فیصلے کے خلاف وہ متعلقہ اقدامات کے ذریعے جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ ہانگ کانگ کے معاملے میں مداخلت سے باز رہے، چین نے خبردار کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا


































