مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن
نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایک سوشل ورکر کی شکایت پر ساجد بن سید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جے این یو کے اسکالر نے سوشل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن





























