سعودی عرب میں طوفانی بارشیں ، صورتحال انتہائی تشویشناک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ دو روز سے موسلا دھار بارش ، کئی علاقوں میں پانی اکٹھا ہو گیا اور کئی مقامات پر سیلابی صورت حال بھی پیدا ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مکہ مکرمہ ریجن کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور… Continue 23reading سعودی عرب میں طوفانی بارشیں ، صورتحال انتہائی تشویشناک
































