پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی لگا دی، پابندی لگانے کا انتہائی بھیانک مقصد

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے الانصاری کو ایک ہفتہ پہلے مسجد اقصی سے گرفتار کیا اور اسے القشلہ حراستی مرکز منتقل کر دیا ۔الانصاری کو چار ماہ کی پابندی ختم ہونے

کے بعد اسی حراستی مرکز میں اسرائیلی پولیس کے سامنے حاضر ہونے کا حکم دیا گیا۔اسرائیلی پولیس کی ایک مہم کے تحت فلسطینیوں سے مسجد اقصی کو خالی کرنے اور مزید آبادکاریوں کی راہ ہموار کرنے کے مقصد کے سلسلے میں ، حال ہی میں مسجد اقصی کے درجنوں محافظوں ، اماموں اور ملازمین پر مختلف ادوار کے لئے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…