کرونا وائرس کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت کہا ں اور کس حال میں ہیں؟ایڈوائزر نے تصدیق کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وباکورونا وائرس کا شکار امریکی صدر سانس لینے میں درپیش مشکلات کی وجہ سے والٹر لیڈ ملٹری میڈیکل سنٹر منتقل ، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ،وہ کسی سہارے کے بغیر خود چل کر ہسپتال روانہ ہوئے۔ ہسپتال جاتے وقت صدر ٹرمپ… Continue 23reading کرونا وائرس کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت کہا ں اور کس حال میں ہیں؟ایڈوائزر نے تصدیق کردی

































