جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عمرے کے پہلے مرحلے کا آغاز، مسلم اُمہ کے لئے خوشخبری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ(آن لائن) عمرے کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوگئیں۔سیکرٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے کہا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر وزان نے

بتایا کہ محدود عمرے کا پہلا مرحلہ تیرہ روز جاری رہے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں عمرے کے ساتھ مسجد الحرام اورروضہ شریفہ میں نماز کے اجازت نامے بھی جاری کیے جائیں گے اورتیسرے مرحلے میں بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کو حرم شریف آنے کا موقع دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…