منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2025

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دیں گے۔صدر ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ 90 دن کی… Continue 23reading نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاتے ہوئے مزید5 قیدیوں کو معاف کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2025

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاتے ہوئے مزید5 قیدیوں کو معاف کر دیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اپنے دور صدارت کے آخری روز انسانی حقوق کے آنجہانی مارکوس گاروی سمیت 5 افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔امریکی ٹی وی نے بتایاکہ وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق 1940 میں انتقال کرجانے والے انسانی حقوق کے مشہور رہنما مارکوس گاروی کو بھی… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن نے جاتے ہوئے مزید5 قیدیوں کو معاف کر دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

datetime 20  جنوری‬‮  2025

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

واشنگٹن (این این آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی، امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار کے آخری دن مزید پانچ سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی۔صدارتی معافی پانے والوں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

ایران کی سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز کو قتل کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

ایران کی سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز کو قتل کر دیا گیا

تہران(این این آئی)ایران کے مرکز تہران میں سپریم کورٹ کے ججوں پرفائرنگ کے واقعہ میں دو جج جاں بحق اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ایرانی خبررساں ایجنسی ارنا کے مطابق حملے میں جسٹس محمد مغیث اور جسٹس علی رازنی موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ حملے میں ایک جج سمیت محافظین بھی زخمی ہوئے ہیں۔… Continue 23reading ایران کی سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز کو قتل کر دیا گیا

عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار

datetime 18  جنوری‬‮  2025

عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار

لندن(این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ممبئی سے سمن لطیف نے لکھتے ہوئے کہاکہ عمران خان کو… Continue 23reading عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار

چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے

datetime 18  جنوری‬‮  2025

چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے

واشنگٹن(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل جاری کی گئی سرکاری تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نئی سرکاری تصویر میں چہرے پر سخت تاثر پیش کررہے ہیں اور ان کی آنکھیں ترچھی… Continue 23reading چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے

لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2025

لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

لاس اینجلس(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کی آگ میں ہزاروں گھر تباہ ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ… Continue 23reading لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

datetime 18  جنوری‬‮  2025

امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

واشنگٹن(این این آئی)کینیڈا نے خبردارکیا ہے کہ امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس عائد کردیں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کیا تو جوابی کارروائی… Continue 23reading امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت

datetime 17  جنوری‬‮  2025

زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت دیتے ہوئے یوکرین میں زندہ نہ پکڑ جانے کا حکم جاری کردیا ہے۔روس یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجی اہکار بھی حصہ لے رہے ہیں، شمالی کوریا نے یوکرین کیخلاف روس کی جانب سے تعینات فوجیوں کو حکم… Continue 23reading زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت

1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 4,499