’’محمد‘‘ نام مقبول ترین ناموں میں سرفہرست
اسلام آباد (نیوزڈیسک) برطانیہ میں سال 2024 کے دوران بچوں کے لئے سب سے زیادہ ’محمد‘ نام کا انتخاب کیا گیا۔ سال 2024 کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ’محمد‘ نام انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ مقبول رہا۔ یہ دوسرا سال ہے جس میں یہ نام سرفہرست رہا ہے جبکہ سال 2016… Continue 23reading ’’محمد‘‘ نام مقبول ترین ناموں میں سرفہرست










































