بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا
اسلام آباد (رپورٹ) بین الاقوامی دفاعی تجزیاتی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی قوت نے حالیہ تنازع میں بھارت کو فیصلہ کن نقصان پہنچایا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ نے چینی ساختہ جے-10 سی طیاروں اور جدید PL-15 میزائلوں کے استعمال سے… Continue 23reading بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا