مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کے گلے پڑ گیا ، بھارتی کوہ پیمائوں پر6سال کی پابندی عائد کر دی گئی
کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال نے 2016میں دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعوی کرنے والے دو بھارتی کوہ پیمائوں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر کے پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیپالی حکام نے کوہ پیمائوں اور ان کی ٹیم کے لیڈر کو ملک میں کوہ پیمائی پر 6… Continue 23reading مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کے گلے پڑ گیا ، بھارتی کوہ پیمائوں پر6سال کی پابندی عائد کر دی گئی





































