سعودی ولی عہد کا بڑے پروجیکٹ کے افتتاح کا اعلان
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شمسی توانائی سے چلنے والے سکاکا آئی پی پی، پی وی پاور پلانٹ کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی اطلاع کے مطابق سکاکا مملکت کا قابل تجدید توانائی کا پہلا منصوبہ ہے۔ سعودی عرب نے شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا بڑے پروجیکٹ کے افتتاح کا اعلان


































