امریکہ نے روس کیلئے کام کرنیوالی معروف پاکستانی کمپنی پر پابندی لگادی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکا نے روس کے لئے کام کرنے کے الزام میں پاکستانی کمپنی سیکینڈ آئی سولیوشن جو فارورڈرز کے نام سے بھی جانی جاتی ہے ا ور 6 دیگر افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ان پر روسی نیٹ ورک کے ساتھ مل کرروسی قیادت کی ہدایت پر امریکی صدارتی انتخاب… Continue 23reading امریکہ نے روس کیلئے کام کرنیوالی معروف پاکستانی کمپنی پر پابندی لگادی


































