متحدہ عرب امارات چوری چھپے بیت المقدس میں املاک خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) بیت المقدس کے امور کے تجزیہ نگار مازن الجعبری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ ملی بھگت سے بیت المقدس میں فلسطینیوں سے املاک خرید رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق القدس کی صورت حال پر نظر رکھنے والے تجزیہ نگار الجعبری نے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات چوری چھپے بیت المقدس میں املاک خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف


































