سعودی عرب میں انکم ٹیکس لاگو کرنے سے متعلق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بڑا اعلان کر دیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں انکم ٹیکس متعارف کرانے کاکوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔وہ ایک مقامی سعودی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انھوں نے اس انٹرویو میں سعودی عرب کے ویژن 2030 کے بارے میں تفصیل سے اظہارخیال کیا… Continue 23reading سعودی عرب میں انکم ٹیکس لاگو کرنے سے متعلق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بڑا اعلان کر دیا



































