مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری
مکہ مکرمہ،ریاض (این این آئی )حرمین شریفین کے انتظامی امورنے مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امورکے ذمہ دارادارے نے آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری کردیں جوانتہائی حسین ہیں۔بلندی سے لی گئیں تصاویرمیں مقدس مقام کا مکمل نظارہ کیا جاسکتا… Continue 23reading مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری



































