آسٹریلیا کا اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی اپنے 300سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کردیا۔یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراقی فورسز کو تربیت فراہم کریں گے۔آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا داعش کو شکست دینے کے لیے عراق کی ہر ممکن مدد کو… Continue 23reading آسٹریلیا کا اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان











































