پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

آخر امریکہ ہار مان ہی گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ ہفتے امریکی صدر اوباما اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا امکان ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ افغان فوج کی جانب سے امریکی صدر اوباما سے فی الحال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی نہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

مزید پڑھئے: مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

امریکی حکام کے مطابق اس وقت افغانستان میں تقریبا دس ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں گزشتہ دنوں امریکہ کی جانب سے یہ تعداد کم کر کے ساڑھے پانچ ہزار کرنے پر غور کیا جا رہا تھا مگر اب امریکہ نے اس فیصلے پر اگلے سال تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یہ فیصلہ جاری کیا تھا کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی میعاد سترہ مارچ دو ہزار سترہ تک بڑھا دی جائے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…