سعودی عرب نے بھی ایٹم بنانے کی دھمکی دیدی
جدہ(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کے سراغرساں ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ سمجھوتے کے بعد خطے میں جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی دوڑ شروع ہوجائے گی اور سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک بھی جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے خواہاں ہوں گے۔ اس وقت ایران… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی ایٹم بنانے کی دھمکی دیدی











































