ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک
نئی دہلی – ایک ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر بدھ کے روز ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر سری نگر سے 65 کلو میٹر دور ضلع بندی پور میں حادثے کا شکار ہوا جس میں ایک میجر… Continue 23reading ہندوستانی کشمیر: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پائلٹس ہلاک