جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون ، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کو فون کیا جس میں انہوں نے سعودی فرمانروا کو بتایا کہ امریکا خلیج میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ کئے وعدوں کی تجدید کرتا ہے ، صدر اوباما نے کہا انہوں نے چھ خلیجی ریاستوں کے سربراہوں کو رواں برس موسم گرما میں کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے تاکہ سیکورٹی تعاون میں بہتری جیسے امور پر تبادلہ خیال کر سکیں اور ان تنازعات پر بھی بات کر سکیں جن کے باعث خطے میں استحکام نہیں آرہا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…