مصرکی عدالت نے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا
قاہرہ: مصرکی عدالت نے فلسطین کی مزاحمتی جماعت حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ مقدمے میں 2 مختلف درخواستوں میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ حماس ایک عسکریت پسند تنظیم ہے جو غزہ سے منسلک مصر کے صحرائی علاقے سینا میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے اس… Continue 23reading مصرکی عدالت نے حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا