سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کرکے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عارضی چھٹیوں میں بھی اضافے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وزیر محنت عادل فقیہ نے واضح کیا کہ نئے قانون محنت میں 38 ترامیم منظور کرلی گئی ہیں۔ آجر و اجیر کے حقوق و فرائض، چھاپے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری







































