لیبیا ،بن غازی کے میڈیکل سینٹر پر راکٹ حملہ، تین ہلاک ،سات زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں ایک میڈیکل سینٹر پر راکٹ حملے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیکل سینٹر میں کام کرنے والے اہلکاروں کے مطابق ایمبولینس بھجوانے والے مرکز پر راکٹ گرنے سے سات افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔لیبیا کی سرکاری حکومت اور اسلام پسند گروپ بن غازی… Continue 23reading لیبیا ،بن غازی کے میڈیکل سینٹر پر راکٹ حملہ، تین ہلاک ،سات زخمی







































