امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا میں متاثر کن قرات کی ایمان پرور جھلک،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مکہ مکرمہ (این این آئی )سوشل میڈیا پرایک فوٹیج جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر نشرہونے سے قبل سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کی گئی جس میں امام کعبہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس… Continue 23reading امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا میں متاثر کن قرات کی ایمان پرور جھلک،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل