ا تحادی طیاروں کی بمباری سے صنعاءمیں حوثیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں جاری فوجی آپریشن میں دارالحکومت صنعامیں باغیوں کا اسلحہ کا ایک بڑا ڈپو تباہ کردیا گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوموار کے روز اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں نے مشرقی صنعائ میں جبل نقم کے مقام پر منحرف سابق… Continue 23reading ا تحادی طیاروں کی بمباری سے صنعاءمیں حوثیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ











































